تہذیب سازی

  • فاطمی تربیتی بسیج

    ایام فاطمیہ 1447؛

    فاطمی تربیتی بسیج

    ہفتۂ بسیج اور ایام فاطمیہ کا ایک ساتھ آنا "فاطمی تربیتی بسیج (فاطمی تربیتی لام بندی یا تیاری)" کی طرف خصوصی توجہ اور اس کی تہذیبی صلاحیت کے احیاء کا موقع ہے۔ یہ وہ مکتب ہے جس کا نتیجہ امام حسن (علیہ السلام)، امام حسین (علیہ السلام) اور زینب کبریٰ (سلام اللہ علیہا) جیسی شخصیات کی تربیت ہے۔