تصویری رپورٹ
-
الصادق فاؤنڈیشن کا سیمینار؛ ’’باطل کے محاذ پر فاطمی مزاحمت: مدینہ کے نفاق سے مسجد الاقصی تک‘‘ + تصاویر
الصادق فاؤنڈیشن کی جانب سے فاطمی بصیرت اور مزاحمت کے تاریخی و عصری پہلوؤں پر ایک علمی سیمینار منعقد ہوا، جس میں ممتاز علما نے نفاقِ مدینہ سے لے کر آج کے فلسطین تک جاری جدوجہد پر روشنی ڈالی۔
-
حدیث ولایت؛
تصویری رپورٹ| رہبر انقلاب سے کھیلوں کے اور سائنسی اولمپیاڈز میں تمغے جیتنے والوں نوجوانوں کی ملاقات
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || کھیلوں کے چیمپئنز اور عالمی سائنسی اولمپیاڈ کے تمغے جیتنے والوں نوجوانوں سے انقلاب اسلامی کے رہبر معظم امام خامنہ ای (حفظہ اللہ تعالیٰ) کا خطاب۔
-
تصویری رپورٹ | صدر اور کابینہ کے ارکان کی رہبر معظم امام خامنہ ای (حفظہ اللہ) سے ملاقات
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور ان کی کابینہ کے ارکان نے رہبر معظم امام خامنہ ای (حفظہ اللہ) سے ملاقات کی اور اس موقع پر آپ نے حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: عوامی معیشت سب سے اہم مسئلہ ہے / احتجاج کرنے والے ـ بالخصوص اسلامی ـ ممالک صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات منقطع کریں۔
-
تصویری رپورٹ | ابنا کے چیف ایڈیٹر کی حج و زیارت کے امور میں ولی فقیہ کے نمائندے سے ملاقات
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، ایجنسی کے چیف ایڈیٹر "حسن صدرائی عارف" نے حج اور زیارت کے امور میں ولی فقیہ کے نمائندے «سیدعبد الفتاح نواب" سے ملاقات اور بات چیت کی۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے چیف ایڈیٹر نے اس موقع پر مختلف زبانوں میں معارف اہل بیت(ع) کی ترویج اور محبین اہل بیت(ع) کے سلسلے میں معلومات کی اشاعت کے سلسلے میں اس خبر ایجنسی کی کارکردگی کے بارے میں تفصیلی رپورٹ پیش کی۔