بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، ایجنسی کے چیف ایڈیٹر "حسن صدرائی عارف" نے حج اور زیارت کے امور میں ولی فقیہ کے نمائندے «سیدعبد الفتاح نواب" سے ملاقات اور بات چیت کی۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے چیف ایڈیٹر نے اس موقع پر مختلف زبانوں میں معارف اہل بیت(ع) کی ترویج اور محبین اہل بیت(ع) کے سلسلے میں معلومات کی اشاعت کے سلسلے میں اس خبر ایجنسی کی کارکردگی کے بارے میں تفصیلی رپورٹ پیش کی۔

3 ستمبر 2025 - 23:36

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha