ترکی نے مکہ معاہدے کے تحت اپنی ذمہ داریوں کی تکمیل کے لیے سعودی عرب کو یمن کی مسلح افواج کے مقابلے میں دفاعی اور فنی تعاون فراہم کرنا شروع کردیا ہے۔