ترکیہ انٹیلی جنس

  • 2 | علاقائی سلامتی کے مسئلے پر غور کے لئے چار ملکی اجلاس پر جنرل رضائی کا اظہار خیال

    علاقائی تعاون؛

    2 | علاقائی سلامتی کے مسئلے پر غور کے لئے چار ملکی اجلاس پر جنرل رضائی کا اظہار خیال

    اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا: سعودی  وزیر دفاع نے اجلاس کے موقع پر کہا: آپ [ایران] کے بعد، اسرائیل ترکیہ کی طرف جائے گا اور اس کے بعد سعودیہ کا رخ کرے گا۔ ترکیہ کے انٹیلی جنس اور سلامتی اداروں کے سربراہ نے بھی اسرائیل کے خطرے پر صریح انداز سے اظہار خیال کیا، اور پاکستان کے آرمی چیف نے مسلمانوں کے خلاف ہندو-یہودی جوڑ توڑ کی یاددہانی کرائی۔ انھوں نے کہا کہ خطے کی نئی سیکورٹی ترتیب کے لئے چار ملکی مشاورت جاری رہے گی۔