ترجمان فوجی

  • ایرانی فوج مکمل طور پر تیار ہے

    ایرانی فوج مکمل طور پر تیار ہے

    ایران کی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمی‌نیا نے کہا ہے کہ ایرانی فوج مکمل دفاعی اور عملیاتی تیاری کی حالت میں ہے اور بدلتے ہوئے علاقائی حالات کے پیش نظر اپنی عسکری صلاحیتوں میں مسلسل اضافہ کر رہی ہے۔