ترجمان ابراہیم ذوالفقاری
-
نصر آپریشن
امریکی شرارت کا تسلسل بھاری جوابات کے مترادف ہے، خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر
مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر کے ترجمان نے خبردار کیا: خطے میں امریکیوں کی شرانگیزیوں کا امتداد بھاری، وسیع تر اور زیادہ تباہ کن جوابی کاروائیوں کا سبب بنے گا اور جو بھی ملک جارح امریکی فوج کے ساتھ تعاون کرے گا اسے اس کے خطرناک نتائج قبول کرنا ہونگے۔
-
اسرائیل جنوبی لبنان اور ضاحیہ پر حملے بند کرے، ورنہ سخت جواب ملے گا
مرکزی ہیڈ کواٹر خاتم الانبیا ء کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی فوج فوری طور پر جنوبی لبنان اور ضاحیہ بیروت پر حملے بند کرے، بصورتِ دیگر اسے شدید اور تباہ کن ردِعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
معاہدہ ہوا تو بھی آبنائے ہرمز ایران کے کنٹرول میں رہے گی، ابراہیم ذوالفقاری
ایرانی فوج کے خاتم الانبیا مرکزی ہیڈکوارٹر کے ترجمان بریگیڈئیر جنرل ابراہیم ذوالفقاری نے کہا ہے کہ مستقبل میں معاہدہ ہونے کی صورت میں بھی آبنائے ہرمز مکمل طور پر ایرانی انتظامیہ کے کنٹرول میں رہے گی۔
-
وعدہ صادق-4؛
ویڈیو تمثیل | آبنائے ہرمز پر کرنل ذوالفقاری اور ڈونلڈ ٹرمپ کی رسہ کشی
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || اس اے آئی ویڈیو میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر کے ترجمان کرنل ابراہیم ذوالفقاری اور ٹرمپ کو آبنائے ہرمز پر رسہ کشی کا مقابلہ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ عرب ریاستوں کے حکمران ٹرمپ کی مدد کر رہے ہیں اور یمنی افواج کے ترجمان بریگیڈیئر یحیی سریع کرنل ذوالفقاری کی مدد کو آتے ہیں، نتیجہ خود دیکھ لیجئے
-
دشمن کو گھٹنے ٹیکنے تک حملے جاری رہیں گے، ترجمان خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر
خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر کے ترجمان ابراہیم ذوالفقاری نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج کی کامیاب کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے اور آپریشن وعدہ صادق 4 کا 87واں مرحلہ بھی انجام دیا جاچکا ہے۔ اس آپریشن میں بیلسٹک میزائلوں اور حملہ آور ڈرونز کے ذریعے مختلف فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔
-
کویت کے واٹر پلانٹ پر حملہ صہیونی جارحیت اور پستی کی علامت ہے
مرکزی خاتمالانبیا کے ترجمان ابراهیم ذوالفقاری نے کویت میں پانی صاف کرنے کے پلانٹ پر حملے کو صہیونی جارحیت اور پستی کی واضح علامت قرار دیا ہے۔
-
ایران کی توانائی کے ڈھانچے پر ممکنہ حملے کے خلاف سخت وارننگ
ایران کے مرکزی فوجی ہیڈکوارٹر خاتم الانبیاء کے ترجمان ابراہیم ذوالفقاری نے خبردار کیا ہے کہ اگر ملک کے ایندھن اور توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا گیا تو خطے میں امریکی اور اسرائیلی تنصیبات کے خلاف جوابی کارروائی کی جائے گی۔