عالمی تبلیغی اجتماع 14 تا 17 نومبر بھوپال کے ایٹکھیڑی میں منعقد ہوگا، جس میں 12 لاکھ شرکا کی آمد متوقع ہے۔