تاریخ تشیع

  • تشیع کی پیدائش اور اس کی نشو نما (۲)

    تشیع کی پیدائش اور اس کی نشو نما (۲)

    بنی امیہ کے گیارہ خلفاء کی حکومت کہ جو تقریبا ستر سال تک قائم رہی تاریخ اسلام کے ایسے تاریک دور کو تشکیل دیتی ہے جس میں ہر قسم کا ظلم و ستم جائز تھا اور اس دور کو ایک ڈکٹیٹر شپ کے علاوہ کوئی دوسرا نام نہیں دیا جا سکتا اسلامی حکومت کا اس پر صرف ایک لیبل تھا۔