بہشت زہراء(س)

  • تہران میں جارح امریکی فوجیوں کے لئے قبریں تیار ہیں

    وعدہ صادق-4؛

    تہران میں جارح امریکی فوجیوں کے لئے قبریں تیار ہیں

    بہشت زہراء(س) کے مینیجنگ ڈائریکٹر نے کہا کہ جارح امریکی فوجیوں کی تدفین کے لئے بڑی تعداد میں قبریں تہران کے نواح میں تیار کی گئی ہیں۔ / اجنبی فوجیوں کی لاشیں شہر کے اندر دفنائی جاتیں تھیں لیکن اب انہیں شہر سے دور، دفنایا جائے گا / اگر زمینی جارحیت ہوئی یا چھاتہ برداروں کو اتارا گیا تو انہیں وقتی طور پر ان قبروں میں دفنایا جائے گا۔