بولٹن

  • ٹرمپ ایران کے ساتھ جنگ میں پھنس چکا ہے

    ٹرمپ ایران کے ساتھ جنگ میں پھنس چکا ہے

    امریکا کے سابق قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے کہا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ جاری تنازع میں ایک مشکل اور کمزور پوزیشن میں آ گئے ہیں اور انہیں اس بحران سے نکلنے کا کوئی واضح راستہ نظر نہیں آ رہا۔