بن سلمان کے آخری دن

  • "بن‌سلمان سقوط کی ڈھلان پر + ویڈیو

    آل سعود کا زوال عنقریب

    "بن‌سلمان سقوط کی ڈھلان پر + ویڈیو

    ریٹائرڈ امریکی فوجی افسر اور اقوام متحدہ کا سابق اسلحہ انسپکٹر اسکاٹ رٹر  کہتے ہیں: میں دیکھ رہا ہوں کہ سعود عرب کو تزویراتی شکست ہوئی ہے، اس کی معیشت ابھی اسی وقت بھی زوال سے دوچار ہے؛ سعودیوں کو پاس زوال کا یہ عمل الٹ دینے کے لئے کوئی راستہ نہیں ہے۔ جتنا چاہو اسلحہ یمن بھیجو لیکن سعودی ڈھانچوں کو کسی صورت میں بھی نہیں بچا سکو گے۔