عراقی ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت بغداد میں واقع امریکی سفارتخانے کو متعدد خودکش ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا گیا ہے۔