تہران میں سابق برطانوی سفیر رچرڈ ڈالٹن نے کہا: ایران 2015ع کے جوہری معاہدے کی مکمل پابندی کرتا رہا ہے۔۔
لندن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ایپسٹین فائلز سکینڈل نےبرطانوی سیاسی حلقوں میں بھی ہلچل مچا دی ، سابق سفیر گرفتار، ایوان بالا کی نشست بھی چھوڑنی پڑ گئی ۔