بحر ہند
-
وعدہ صادق
اسلامی جمہوریہ ایران نئی عالمی طاقت
عمان کی بندرگاہ دُقم میں امریکی لاجسٹک سپورٹ سینٹرز اور ایندھن کے پلیٹ فارمز پر سپاہ پاسداران کا حملہ، اس سوال کو جنم دیتا ہے کہ امریکی طیارہ بردار جہاز تو ایٹمی ایندھن سے چلتے ہیں تو پھر ان ڈھانچوں کو کیوں نشانہ بنایا گیا۔
-
وعدہ صادق-4؛
آبراہام لنکن کیریئر اور نیوی گروپ کو بحر ہند کے شمال میں نشانہ بنایا گیا
سپاہ پاسداران کے بیان کے مطابق، آبراہام لنکن طیارہ بردار جہاز اور نیوی گروپ وعدہ صادق-4 کی 91ویں لہر میں، چار قدر-380 کروز میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔
-
وعدہ صادق-4؛
سپاہ پاسداران نے دہشت گرد امریکی فوج کا جارح ایف 18 طیارہ مار گرایا + ویڈیو
سپاہ پاسداران کے اعلان کے مطابق، چابہار میں، دہشت گرد امریکی فوج کا ایک ایف-18 لڑاکا طیارہ سپاہ پاسداران کی بحریہ کے جدید ایرانی ساختہ فضائی دفاعی ہتھیار کا نشانہ بنا اور بحر ہند میں جاکر گر گیا / ایک ایئر فیول ٹینکر بھی عراق میں نشانہ بنا۔
-
بحر ہند میں امریکی اڈے ڈیگو گارشیا ایرانی میزائل حملے کا نشانہ
امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ ایران نے بحر ہند میں واقع امریکی دور دراز اور اسٹریٹجک فوجی اڈے ڈیگو گارشیا کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے محکمۂ تعلقات عامہ نے وعدہ صادق-4 آپریشن کے بیان نمبر 19 میں کہا ہے کہ امریکی ڈسٹرائر کو ایرانی 'قدر-380' اور 'طلائیہ' میزائلوں کا نشانہ بنایا گیا / ڈسٹرائر اور ایندھن فراہم کرنے والے بحری جہاز میں وسیع پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی ہے۔