ایک عبرانی اخبار نے اپنی رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ صہیونی معاشرہ شدید داخلی بحران اور ممکنہ تصادم کے قریب پہنچ چکا ہے۔