ایڈمرل ایرانی نے کہا: آبراہام لنکن نیول گروپ زد میں آئے تو ہمارے میزائلوں کی بارش کا نشانہ بنے گا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایرانی فوج کی بحریہ کے 86ویں بیڑے نے دنیا کو اسلامی جمہوریہ ایران کی پیشرفت اور طاقت دکھا دی۔