ایپسٹی ریاست امریکہ

  • بندر عباس کے علاقے میں امریکی دشمن کے خلاف جوابی کاروائی  + ویڈیو / سپاہ پاسداران اور دفتر خارجہ کے بیانات

    وعدہ صادق؛

    بندر عباس کے علاقے میں امریکی دشمن کے خلاف جوابی کاروائی + ویڈیو / سپاہ پاسداران اور دفتر خارجہ کے بیانات

    آج صبح سویرے سپاہ پاسداران نے بندر ہوائی اڈے کے قرب و جوار میں امریکی فضائی جارحیت میں ایک زبردست فضائی کاروائی میں اس اڈے کو نشانہ بنایا جہاں سے اس علاقے پر حملہ ہؤا تھا۔ اس کاروائی کی کچھ ابتدائی تصاویر شائع ہو گئی ہیں۔ / دہشت گرد امریکی فوج نے اس سے قبل پیر کی شب اور منگل کی صبح کو بھی بندر عباس کے فوجی ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا تھا / وزارت خارجہ کا بیان: - جارحانہ دہشت گردی پر مبنی یہ امریکی اقدامات اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 2 کے پیراگراف 4 کے ساتھ ساتھ آٹھ اپریل 2026ع‍ کی جنگ بندی کی واضح خلاف ورزی کے زمرے میں آتے ہیں؛ ان تمام جارحانہ اقدامات کے تمام تر نتائج کی ذمہ داری امریکی حکومت پر عائد ہوتی ہے؛ بلاشبہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کسی بھی امریکی شر انگیزی کو جواب دیئے بغیر نہیں چھوڑیں گی۔