یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے جمعرات کی صبح کہا کہ انہوں نے سعودی عرب کے دو آئل ٹینکروں کو متعدد میزائلوں اور ڈرونز کا نشانہ بنایا ہے۔
رپورٹ کے مطابق، پاکستانی تیل بردار جہاز جہاز جو سعودی عرب کا تیل بحرِ احمر سے گذارنا چاہتے تھے، نہیں باب المندب سے واپس بھیج دیا گیا۔