ایمسٹرڈم یونیورسٹی

  • خلیج فارس میں شطرنج کا کھیل؛ ایران کو معاہدے کی جلدی نہیں ہے، مگر کیوں؟

    آبنائے ہرمز کی نئی ترتیب

    خلیج فارس میں شطرنج کا کھیل؛ ایران کو معاہدے کی جلدی نہیں ہے، مگر کیوں؟

    ایمسٹرڈم یونیورسٹی کے استاد ولندیزی فلسفی اور ولندیزی حکومت کی سائنسی پالیسی ساز کونسل کے رکن ڈاکٹر پروفیسر ہارون شیخ نے آبنائے ہرمز میں امریکی جارحیتوں اور ایرانی مقاومت کے بارے میں کیا ہے؟ / ہم بھی عرصے سے جانتے تھے کہ اگر اگر ایران گھٹن محسوس کرے تو اس کا ترپ کا پتہ [اور دباؤ کا اصل اوزار] یہی ہوگا۔ وہ نکتہ جو بین الاقوامی سطح پر کسی بھی ایکٹر کو ڈونلڈ ٹرمپ کا سامنا کرتے ہوئے ملحوظ رکھنا چاہئے یہ ہے کہ اس کو سمجھا لے کہ اسے کوئی بھی رعایت نہیں دی جائے گی اور اس کو کچھ بھی نہیں ملے گا؛ یہ وہ نکتہ ہے جس کی بنا پر اس شخص سے جان چھڑائی جا سکتی ہے۔