ایمانی پور

  • عالمی امن کے فروغ میں بین المذاہب بات چیت اہم ہے؛ ایران اور بھارت کے مذہبی اقدار مشترک ہیں

    عالمی امن کے فروغ میں بین المذاہب بات چیت اہم ہے؛ ایران اور بھارت کے مذہبی اقدار مشترک ہیں

    ایران کی اسلامی ثقافت و روابط کی تنظیم کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد مہدی ایمانی پور نے کہا ہے کہ مختلف مذاہب کے پیروکاروں کے درمیان مکالمہ اور باہمی تعاون عالمی امن و سلامتی کے فروغ میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہندو مذہبی تعلیمات میں بھی خدا کی وحدانیت اور کائنات کے خالق کے بے مثل و بے شریک ہونے کا عقیدہ پایا جاتا ہے، جو اسلامی تصورِ توحید اور روحانی تعلیمات سے گہری مماثلت رکھتا ہے۔