ایمان

  • جو لوگ خدا کو نہیں مانتے، وہ یہ اس تحریر کو ضرور پڑھیں

    تدبر فی القرآن؛

    جو لوگ خدا کو نہیں مانتے، وہ یہ اس تحریر کو ضرور پڑھیں

    سورہ نور کی آیت 44 سے 53 تک کی آیات مؤمنوں سے خطاب سے پہلے، ان لوگوں کے سامنے کھڑی ہو جاتی ہیں جو خدا کے وجود کے بنیادی تصور کا انکار کرتے ہیں؛ یہ آیات شب و روز بلا وقفہ نظم و ترتیب اور تخلیق کے اسرار و رموز سے شروع ہوتی ہیں اور قدم بہ قدم یہ دکھاتی ہیں کہ مسئلہ صرف 'نشانیاں نہ دیکھنا' نہیں ہے، بلکہ 'فیصلہ اور قانون قبول کرنے سے گریز و انکار ہے۔