ایران کے حق میں مظاہرے

  • جاپان میں طلبہ کا امریکی سفارت خانے کے نزدیک ایران کے حق میں مظاہرہ

    جاپان میں طلبہ کا امریکی سفارت خانے کے نزدیک ایران کے حق میں مظاہرہ

    جاپان کے کچھ طلبہ نے ٹوکیو میں امریکی سفارت خانے کے نزدیک اجتماع کر کے امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جارحانہ کارروائی کی مخالفت کی۔ مظاہرین نے بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر لکھا تھا "امریکہ اور اسرائیل، ایران پر حملہ بند کریں اور مذاکرات شروع کریں!" اور جنگ کی مذمت میں بیانات پڑھے۔ یہ احتجاج "ٹوکیو ہائی اسکول اسٹوڈنٹس پیس سیمینار" نے منعقد کیا اور اس میں کثیر تعداد میں طلبہ شریک تھے۔