ایران کی باوقار سفارتکاری

  • خاموش ثالث؛ پاکستان و ہند کشیدگی میں ایران کی مدبرانہ سفارت کاری

    پاک و ہند کشیدگی؛

    خاموش ثالث؛ پاکستان و ہند کشیدگی میں ایران کی مدبرانہ سفارت کاری

    ہندوستان اور پاکستان کے تازہ تنازع میں ایران کا کردار شورشرابے سے بھرپور تو نہیں تھا، لیکن انتہائی اہم ضرور تھا۔ اس نے یہ ثابت کیا کہ سفارت کاری، جب باہمی احترام اور تزویراتی دانش میں جڑی ہو، تو وہ تیزی سے عسکریت پسندی کی طرف بڑھتی ہوئی دنیا میں بھی، دنیا میں قیام امن کے لئے کی ایک طاقت ہو سکتی ہے۔ پاکستان کے لئے، تہران کے رویے نے اس نکتے کی یاد دہانی کرائی کہ عالمی سیاست کے ہنگامہ خیز ماحول میں، خاموش اتحادی اب بھی موجود ہیں: اصول پرست، محتاط اور نہایت اہم۔