ایرانی فوج کے ترجمان نے زور دے کر کہا ہے کہ ایرانی قوم کے فرزند آبنائے ہرمز کی نگرانی کر رہے ہیں اور وہاں اپنی حاکمیت نافذ کیے ہوئے ہیں۔