ایران کے وزیر دفاع نے مسلح افواج کی جنگی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے وزارت دفاع اور مسلح افواج کی معاونت کے ادارے کے تیز رفتار منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔