امریکی کی بڑی غلطی

  • ٹرمپ نے ایران کے معاملے میں بڑی غلطی کی

    ٹرمپ نے ایران کے معاملے میں بڑی غلطی کی

    ایران کے ساتھ کشیدگی پر مبنی ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے معاملے میں ایک بڑی اسٹریٹجک غلطی کے مرتکب ہوئے ہیں، جس نے ان کی کمزوری اور جنگ سے بچنے کی کوششوں کو واضح کر دیا ہے۔