امریکی اڈہ الظفرہ

  • جنگ بندی کی خلاف ورزی پر امریکی اڈوں پر میزائل حملے

    جنگ بندی کی خلاف ورزی پر امریکی اڈوں پر میزائل حملے

    اسلامی جمہوریہ ایران نے آج بدھ کو علی الصبح امریکیوں کی طرف سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں کے جواب میں کویت، بحرین، امارات اور سعودی عرب میں امریکی فوجیوں کی تعیناتی کے مراکز کے ساتھ ساتھ اربیل میں ایران مخالف علیحدگی پسندوں کے ہیڈکوارٹر کو میزائل اور ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔