سعید جلیلی نے ایک ٹی وی پروگرام میں کہا کہ دشمن ہمیشہ طاقت کی کمی محسوس ہونے پر فریب اور چالاکی کا سہارا لیتا ہے۔