امریکہ کی ناکامی
-
امریکی-صہیونی محاذ کی ناکامی
تصویری خبر | امریکی-صہیونی محاذ ایران کو کمزور کرنے کے عزائم میں ناکام
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ تہران یونیورسٹی کے استاد پروفیسر ڈاکٹر سید محمد مرندی نے سوشل میڈیا میں لکھا: "ٹرمپ انتظامیہ اور صیہونیوں نے ایران کو کمزور کرنے کے لئے اپنی پوری کوششیں صرف کر دی ہیں؛ عام شہریوں پر بمباری اور معاشی دباؤ کے ذریعے معاشرے کے انہدام کے بارے میں کھلے عام گفتگو سے لے کر ملک کے اندر بے چینی اور تشدد کو ہوا دینے تک۔ لیکن وہ [خود] جانتے ہیں کہ [وہ] ناکام ہو رہے ہیں۔"
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
ٹرمپ جنگ سے پہلی کی حالت میں پلٹنے پر آمادہ ہو چکا ہے، سی این این
لیکن سوال یہ ہے کہ ٹرمپ کس ماضی کی طرف پلٹنے کے لئے تیار ہے؟ کیا یہ ماضی پلٹ سکے گا؟ کیا ایرانی قوم، امت مسلمہ اور شیعیانِ عالم قائدِ شہیدِ امت اور اپنے مرجع تقلید کا خون بھول جائے گا؟ کیا ایران پھر بھی آبنائے ہرمز کو اپنے خرچے سے مفت میں امریکہ اور اس کے غلاموں کے سپرد کرے گا؟ کیا امریکہ پھر بھی مغربی ایشیا پر حکمرانی کر پائے گا؟ کیا امریکہ اڈوں کی بحالی کی اجازت دے گا؟ ہرگز نہیں! چنانچہ رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا: "زمانے کی سوئی پھر کبھی واپس نہیں پلٹے گی۔"
-
امریکہ ایران میں ناکام، ٹرمپ اسٹریٹجک بحران میں گرفتار:روسی تجزیہ کار
روسی ماہر رادیک مورزاگالیف نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کے خلاف اپنی کارروائیوں میں اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے اور صدر کو ایک سنگین اسٹریٹجک بنبست کا سامنا ہے۔