کچھ دیر پہلے لاس اینجلس میں تیل کی ایک ریفائنری میں ایک زبردست دھماکہ ہؤا جس کے نتیجے میں فضا میں آگ کا ایک بہت بڑا گولا بن گیا۔