امریکہ روس

  • نئے عالمی نظام میں روس امریکہ کے ساتھ کھیل رہا ہے

    امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛

    نئے عالمی نظام میں روس امریکہ کے ساتھ کھیل رہا ہے

    امریکہ کے ساتھ روس کا کھیل عالمی نظام کی تبدیلی اور نئے نظام کی تشکیل کے موقع پر کردار ادا کرنے کے لئے 'سبق سیکھنے' کا ایک اچھا نمونہ ہو سکتا ہے۔ خاص طور پر مسلم ممالک کے ان تجزیہ کاروں کے لئے جو اپنے حکمرانوں کو مشورہ دیتے ہیں کہ وہ کمزور ہوتے ہوئے 'امریکی-عالمی' نظام کو مستحکم کرنے میں مدد کریں؛ جیسا کہ انھوں نے ـ مثال کے طور پر ـ اپنی حکومتوں کو شرم الشیخ اجلاس میں شرکت کرنے کا مشورہ دیا۔ اور یہ اس وقت جب کہ زیادہ تر 'مؤثر بین الاقوامی کھلاڑی' اپنے رویوں کو 'نئے عالمی نظام' کے مطابق ڈھال رہے ہیں۔

  • ٹرمپ نے روس کے ساتھ جنگ شروع کر دی ہے:روسی سلامتی کے نائب سربراہ

    ٹرمپ نے روس کے ساتھ جنگ شروع کر دی ہے:روسی سلامتی کے نائب سربراہ

    روس کی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دیمتری مدویدف نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نئی پابندیاں عائد کر کے اور بوڈا پیسٹ میں ولادیمیر پوٹن سے ملاقات منسوخ کر کے دراصل روس کے ساتھ جنگ شروع کر دی ہے۔ ان کے بقول، امریکہ روس کا دشمن ہے اور امن کا شور مچانے والا ملک بن گیا ہے۔