امریکہ بڑا فوجی اڈہ

  • امریکا غزہ میں ایک بڑا فوجی اڈہ قائم کرے گا

    امریکا غزہ میں ایک بڑا فوجی اڈہ قائم کرے گا

    اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،امریکا غزہ میں ایک بڑے فوجی اڈے کے قیام کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، یہ اڈا نوار غزہ کی سرحد کے قریب ہوگا، یہ بات اسرائیلی روزنامہ یدیعوت آحرونوت نے اسرائیلی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کی ہے۔