رہبرانقلاب اسلامی کے مشیر اعلی بریگیڈیئر جنرل رحیم صفوی نے سعودی عرب کی جانب سے ایران کے ساتھ کشیدگي بڑھانے کے اقدامات پر تنقید کی ہے -
ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے تحقیقاتی مرکز کے سربراہ نے کہا ہے کہ شام میں جنگ بندی سے دہشت گردوں کو مضبوط ہونے کا موقع نہیں ملنا چاہئے
آل سعود نے مسلسل پانچویں سال بھی شامی عوام کو حج سے محروم رکھا ہے