امام جواد علیہ السلام

  • مشکل کشائی؛ امام جواد علیہ السلام کی سیرت میں

    حدیث اہل بیت(ع)؛

    مشکل کشائی؛ امام جواد علیہ السلام کی سیرت میں

    مسلمانوں کے نویں امام حضرت امام محمد تقی الجواد (علیہ السلام)، 10 رجب المرجب 195 ہجری قمری کو مدینہ میں پیدا ہوئے۔ آپؑ کی امامت کا دور تاریخِ تشیّع کے انتہائی حساس اور مشکل ادوار میں سے ہے۔ امام رضا (علیہ السلام) کی شہادت کے بعد، شیعہ معاشرہ سیاسی دباؤ، عباسی حکومت کی شدید نگرانی اور شک و شبہات کے بھاری ماحول کا سامنا کر رہا تھا۔ [۔۔۔]