ابوظہبی کے میڈیا آفس نے ابوظہبی میں واقع "براکہ" جوہری پاور پلانٹ پر ڈرون حملے کی خبر دی اور کہا کہ اس حملے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہؤا ہے۔