داعش دہشتگردوں کے زير قبضہ شہر موصل میں چالیس ہندوستانی شہریوں کو اغوا کرلئے جانےکا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔