پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مفاہمتی یادداشت کے تحت قائم اعلیٰ سطحی کمیٹی کا پہلا اجلاس کامیابی سے مکمل ہو گیا ہے۔