اسنیپ کا خاتمہ

  • قرارداد 2231 کے خاتمے پر ایران، روس اور چین کا مشترکہ خط

    قرارداد 2231 کے خاتمے پر ایران، روس اور چین کا مشترکہ خط

    اقوام متحدہ میں ایران، روس اور چین کے سفیروں نے قرارداد 2231 کے خاتمے کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کو خط میں تین یورپی ممالک کی جانب سے "اسنیپ بیک" کو فعال کرنے کی کارروائی کو، قانونی اور طریقہ کار کے اعتبار سے، خامیوں سے بھرپور اور قانونی جواز سے عاری قرار دیا ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ قرارداد کا مکمل اور بروقت اختتام سلامتی کونسل میں ایران کے جوہری معاملے کے جائزے کے عمل کے اختتام کی علامت ہے۔