اسرائیل کو سخت جواب دیں گے

  • اگر اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا تو سخت اور بھر پور جواب دیں گے

    اگر اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا تو سخت اور بھر پور جواب دیں گے

    ایران کے قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے بیروت میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ حزب‌الله لبنان میں ایک اہم سیاسی اور عسکری تحریک ہے جو اسرائیل کے خلاف مزاحمت کا ایک بڑا ستون ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ اگر اسرائیل ایران یا لبنان پر حملہ کرتا ہے تو ایران اور اس کے اتحادی سخت اور بھرپور جواب دیں گے