امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج غزہ کی فائر بندی کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ امریکہ کی "پراکسی فورسز" مزاحمتی تحریک حماس کو غیر مسلح کر رہی ہیں۔