استکبار حماقت ہے

  • ایران ایک طاقتور کھلاڑي ہے، امریکہ ویتنام سے افغانستان تک تمام جنگیں ہارتا آیا ہے + ویڈیو

    ایران ایک طاقتور کھلاڑي ہے، امریکہ ویتنام سے افغانستان تک تمام جنگیں ہارتا آیا ہے + ویڈیو

    امریکی یونیورسٹی کولمبیا کے استاد اور اقتصاددان پروفیسر جیفری ساکس نے کہا: ایران ایک طاقتور ملک ہے، امریکہ نے متعدد بار براہ راست جنگیں لڑی ہیں لیکن بہت سی جنگیں نہیں جیت سکا ہے۔۔۔ امریکہ کی پالیسی عام طور پر احمقانہ ہے، امریکہ اصولی طور پر سیاست کو نہیں جانتا، بلکہ سمجھتا ہے کہ ہتھیاروں سے جنگیں جیتی جا سکتی ہیں؛ لیکن طالبان بالآخر افغانستان میں جیت گئے؛ ویتنامی اَس جنگ میں جیت گئے اور یہ فہرست بہت طویل ہے۔