استنبول میں قدس شریف کا ایک کتبہ

  • اس کتبے (نوشتے) کی کہانی جس کی نیتن یاہو کو بہت شدت سے تلاش ہے

    جعل ساز ریاست جھوٹا وزیر ا‏عظم؛

    اس کتبے (نوشتے) کی کہانی جس کی نیتن یاہو کو بہت شدت سے تلاش ہے

    استنبول آثار قدیمہ کے عجائب گھر میں رکھا ہؤا 27 صدیوں سے پرانا ایک قدیم نوشتہ (کتبہ)، نیتن یاہو کی تقاریر میں تنازعہ کا موضوع بن گیا ہے۔ ایک ایسا نمونہ جسے اسرائیل قدس شریف پر اپنی ملکیت کی دستاویز سمجھتا ہے، لیکن ترکی نے اسے تحویل دینے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ /  9 مارچ 2022 کے اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کے دورہ انقرہ کے بعد، اسرائیلی میڈیا نے ایک اور 'تاریخی نمونے' کے بدلے اس نوشتے کی تحویل کے لئے [اردوان اور ہرزوگ کے درمیان] ابتدائی معاہدے کےانعقاد کی رپورٹ دی تھی۔