اربعین فتح کی بشارت

  • اربعین فتح کی بشارت ہے

    اربعین 1447ھ؛

    اربعین فتح کی بشارت ہے

    اربعین اس جنگ کا فاتحانہ اختتام ہے جس کا آغاز عاشورا سنہ 61ھ سے ہؤا ہے۔ اربعین کی تعلیمات و ثقافت کا تسلسل ملت ایران ہی کو نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ کو بھی، آخری فتح تک پہنچا دے گا، ان شاء الله