اخلاق مقاومت

  • نظریۂ مقاومت: "میدان کے مَردوں" سے "فکر کے مَردوں" تک

    نظریۂ مقاومت: "میدان کے مَردوں" سے "فکر کے مَردوں" تک

    کاش! حوزات اور مدارس علمیہ کے فقہا اور عظیم علماء اور انسانیات کے فلسفی اور سائنسدان اس میدان میں اپنے علمی اور نظریاتی فریضے کو پہچان لیں اور اس پر عمل کریں۔ کم از کم طہارت و نجاست کے فقہی دروس، روزہ و نماز کے فقہی مسائل اور ان جیسے کچھ مکرر در مکرر دروس کے بجائے / یا کم از کم ان کے ساتھ ساتھ، مقاومت سے متعلقہ شعبوں میں کچھ دروس کا اہتمام کریں۔ اور کاش! اور کاش۔۔۔