اجلاس ملتوی

  • ریاض غیر محفوظ؛ خلیج فارس اور یورپ کا سربراہی اجلاس ملتوی

    آل سعود کو یمنی خنجر کا سامنا

    ریاض غیر محفوظ؛ خلیج فارس اور یورپ کا سربراہی اجلاس ملتوی

    ریاض میں خلیج فارس اور یورپی یونین کا سربراہی اجلاس باضابطہ طور پر ملتوی کیا گیا۔ جس کا یہ مطلب لیا جاتا ہے کہ سعودی جارحیتوں کے مقابلے میں یمن کی جوابی کاروائیوں سے پیدا ہونے والی عدم تحفظ کی فضا کی وجہ سے سعودی دارالحکومت میں بین الاقوامی تقریبات کی میزبانی کی صلاحیت ختم ہو کر رہ گئی ہے۔ ایشین چیمپیئنز لیگ کے میچوں کا انعقاد غیر یقینی ہے اور 'فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو' فورم کے منتظمین کا اجلاس بھی غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے۔