ابنا: بحرین میں آل خلیفہ کے جارحانہ اقدامات کے خلاف اور آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت میں سینکڑوں لوگوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔