آمازون ویب سایٹ

  • غزہ کے قتل عام میں گوگل اور آمازون کی اسرائیل کی خفیہ مدد

    غزہ کے قتل عام میں گوگل اور آمازون کی اسرائیل کی خفیہ مدد

    دو بڑے بین الاقوامی میڈیا اداروں، برطانوی روزنامہ گارڈین اور اسرائیلی-فلسطینی میگزین پلاس 972 کی مشترکہ تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ گوگل اور آمازون نے اسرائیل کے ساتھ ایک خفیہ اور سخت کنٹرول والے معاہدے کے تحت کام کیا ہے، جس کے نتیجے میں غزہ میں فوجی کارروائیوں میں مدد ملی۔