آغا سید حسن موسوی کشمیر
-
انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے تحت نوگام میں 5 روزہ تربیتِ مربی کورس کا انعقاد
انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں و کشمیر کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید حسن موسوی نے اساتذہ اور مدرسین کے عزم، اخلاص اور حوصلے کو سراہتے ہوئے کہا کہ جس لگن، ذمہ داری اور احساسِ ذمہ داری کے ساتھ آپ دینی و تعلیمی خدمات انجام دے رہے ہیں، وہ نہایت قابلِ تحسین ہے۔
-
میڈیا عالمی استکبار اور صیہونیت کا ہتھیار، رہبرِ انقلاب کے خلاف پروپیگینڈہ بے نقاب ہوگا: آغا سید حسن موسوی
انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے صدر نے عالمی میڈیا کی رہبر معظم کے خلاف افواہ سازی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک صیہونی قلمکار کی جھوٹی اور من گھڑت تحریروں کو بنیاد بنا کر جس منظم انداز میں میڈیا نے دنیائے اسلام کے عظیم رہبر، مظلومین عالم کی امید اور عالمی مزاحمت کے فکری ستون آیت الله العظمیٰ سید علی خامنہ ای حفظہ الله کے خلاف کردار کشی کی، وہ کھلی فکری دہشت گردی اور بیانیاتی جارحیت ہے۔
-
شام میں دہشت گردی عالمی ضمیر کے لیے آزمائش؛ بنگلہ دیش میں ہندوؤں کے خلاف تشدد بھی قابلِ مذمت: آغا سید حسن موسوی
صدر انجمنِ شرعی شیعیان، حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن موسوی نے شام کے صوبۂ حمص میں نمازِ جمعہ کے دوران مسجد امام علی علیہ السلام میں ہونے والے خودکش دہشت گردانہ حملے کو ایک انسانیت سوز، سفاک اور ناقابلِ معافی جرم قرار دیتے ہوئے اس کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
آغا سید حسن موسوی نے بہار کے وزیر اعلی کی سخت مذمت
حجت الاسلام سید حسن موسوی صفوی، صدر انجمنِ شریعہ شیعہ جموں و کشمیر نے بہار کے وزیر اعلیٰ پر ایک خاتون ڈاکٹر کا حجاب عوامی مقام پر ہٹانے کے واقعے پر شدید تنقید کی ہے۔
-
تصویری رپورٹ| ہندوستانی ریاست جموں و کشمیر کے شہر بڈگام میں نماز جمعہ کا انعقاد کیا گیا
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، ہندوستانی ریاست جموں و کشمیر کے شہر بڈگام میں آغا سید حسن موسوی کی امامت میں نماز جمعہ کا انعقاد کیا گیا۔
-
تصویری رپورٹ| امام جمعہ بڈٖگام کی امامت میں اس ہفتہ کو نماز جمعہ قائم کی گئی
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین آغای سید حسن موسوی کی امامت میں بڈگام کی نماز جمعہ منعقد ہوئی۔
-
انجمن شرعی شیعیان نے رحمۃًللعالمینؐ کانفرنس کا انعقاد کیا
جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے انجمن شرعی شیعیان کے صدر دفتر دارالمصطفی شریعت آباد بڈگام میں رحمۃًللعالمین ؐکانفرنس کا انعقاد کیا گیا
-
کشمیری 'شیعہ' بھی غزہ کے حامی؛
کشمیر: دوریاستی حل نامنظور، فلسطینیوں کے لئے واحد ریاست قائم کی جائے، آغا سید حسن موسوی
جموں و کشمیر انجمن شرعیہ شیعیان کے صدر آغا سید حسن موسوی الصفوی نے فلسطینی حقوق کے تحفظ کے لئےدو ریاستی حل کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ فلسطینی عوام کے حقیقی حقوق کی ضمانت نہیں دے گا؛ چنانچہ تمام تر فلسطینی باشندوں کے لئے ایک ہی جمہوری ریاست قائم کرنے کی ضرورت ہے۔