آزاد میڈیا صہیو_امریکی محاذ کو نامنظور

  • واحد غیرامریکی ڈیجیٹل قلعہ جس پر غنڈہ گردی کے ساتھ قبضہ کیا گیا - 2

    آزاد میڈیا صہیو-امریکی محاذ کے لئے خطرہ؛

    واحد غیرامریکی ڈیجیٹل قلعہ جس پر غنڈہ گردی کے ساتھ قبضہ کیا گیا - 2

    مورخہ 27 ستمبر 2025 کو، نیتن یاہو نے نیویارک میں امریکی انفلوئنسرز کے ساتھ ایک ملاقات میں کہا کہ ان کی حکومت امریکہ میں سیاسی حمایت حاصل کرنے کے لئے سوشل میڈیا کو ایک "ہتھیار" کے طور پر دیکھتی ہے۔ اس نے ٹک ٹاک کو "اہم ترین جاری سودا" قرار دیا اور کہا کہ اگر کنٹرول کسی امریکی کنسورشیم کو منتقل کیا گیا تو اس کے اہم نتائج ہو سکتے ہیں۔ / نیتن یاہو نے یہ بھی کہا کہ ٹک ٹاک اور X جیسے پلیٹ فارم کو کنٹرول کرنا اسرائیل کے لئے "بہت زیادہ موثر" ہوگا اور امریکی رائے عامہ پر اس کا خاصا اثر پڑے گا۔

  • واحد غیرامریکی ڈیجیٹل قلعہ جس پر غنڈہ گردی کے ساتھ قبضہ کیا گیا - 1

    آزاد میڈیا صہیو-امریکی محاذ کے لئے خطرہ؛

    واحد غیرامریکی ڈیجیٹل قلعہ جس پر غنڈہ گردی کے ساتھ قبضہ کیا گیا - 1